HARMONY | RESPONSIBILITY | PROSPERITY

سینیٹری نیپکن (دن کے ستعمال کے لیے)

یہ خواتین کی صحت سے متعلق ایک پراڈکٹ ہے۔ یہ ماہواری کے دوران خواتین کو احساس تحفظ بخشتا ہے اور انہیں اآرام دیتاہے۔ یہ جدید ترین ٹیکنالوجی سے تیار کردہ ہے۔ اس میں ڈبل کور شامل کی گئی ہیں، جس کی وجہ سے بیکٹیریا کو ختم ہوتے ہیں، جسم سے بری بدبو کو دور کر تے ہیں اور یہ آکسیجن کی فراہمی کو بہتر بناتا ہے۔ اس پروڈکٹ کے استعمال سے خواتین کو ماہواری کے درد سے بھی نجات ملتی ہے۔ ہارمون کی زیادتی اور کمی اور ان کی خرابی سے بھی نجات ملتی ہے۔

:خصوصیات
یہ صفائی ستھرائی کے ساتھ ساتھ بہت جذب بھی ہے۔
یہ خواتین کو بہت سے مسائل سے بچاتے ہیں
دوران خون کو بہتر کرتے ہیں۔
بیکٹیریا اور گندے مادوں کے اخراج میں معاون ہیں۔
ناگوار بدبو کو دور کرتے ہے۔

 
:اقسام
یہ سینٹر ی پیڈ مختلف اقسام میں دستیاب ہیں۔
:دن بھر کے استعمال کے لیے نیپکنز (دس پیس)
یہ ایک نرم اور اعلیٰ معیار کی روئی کی تہہ ہے جاذب ہے اور سارے دن کے استعمال کے لئے بہترین ہے۔ 

We use cookies
Cookie preferences
Below you may find information about the purposes for which we and our partners use cookies and process data. You can exercise your preferences for processing, and/or see details on our partners' websites.
Analytical cookies Disable all
Functional cookies
Other cookies
We use cookies to personalize content and ads, to provide social media features and to analyze our traffic. Learn more about our cookie policy.
Change preferences Accept all
Cookies