ٹیانشی اوری کئیر چائینیز ہربل ٹوتھ پیسٹ
اوری کئیر چائینیز ہربل ٹوتھ پیسٹ چین میں ہزاروں سالوں سے استعمال ہونے والی اصل چینی جڑی بوٹیوں کے نچوڑ پر مشتمل ہے۔
:خصوصیات
یہ ایک ہربل ٹوتھ پیسٹ ہے جس میں بہت سارے مختلف جڑی بوٹیاں موجودہیں جس میں سارکند،داہنی سکل ، اور جنگلی کرئستمیم کا کی جڑی بوٹیاں شامل ہیں۔
یہ دانتوں کو قدرتی خوبصورتی دیتے ہیں۔
یہ دانتوں پر جمی گندگی کو ختم کرتا ہے۔
یہ مسوڑھوں اوردانتوں کو مضبوط بناتےہے۔
:اہم اجزاء
میٹریکریا انڈیکا ، سیلولوز گم، سوڈیم سیکرین، ٹیٹرا سوڈیم پائروفاسفیٹ، میتھائل پیرابین، مینتھول، سوڈیم کاپر کلوروفیلن۔
:استعمال کا طریقہ
صبح ناشتے کے بعد اور رات سونے سے پہلے دن میں دو سے تین مرتبہ پیسٹ کریں۔
:احتیاطی تدابیر
یہ کسی دوائی کا نعم البدل نہیں ہے۔
:پیک سائز
ایک پیک میں 135 گرام پیسٹ اور ایک ٹوتھ برش موجود ہے۔
:سٹوریج
سورج کی شعاعوں سے بچائیں۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔