HARMONY | RESPONSIBILITY | PROSPERITY
TIENS Atmo Care Air Purifier Plus 880

ٹیانشی الٹرا فلٹریشن واٹر پیوریفائر

نصب اور تبدیل کرنے میں آسان،فلٹر کرنے کی پانچ تہیں جو پانی میں سے فاسد مادے ہٹا کر اچھے معدنیات رہنے دیتی ہیں اور پانی کو صاف کر دیتی ہیں۔

:خصوصیات
چار رنگوں والا ایل۔ ای۔ ڈی لیمپ ہوا کی کوالٹی کی نشاندہی کرتا ہے۔
دوہرا فلٹر ہوا کو دو بار صاف کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔
اس میں بنیادی طور پر موجود اعلی معیار لا ٹھوس اور مائع آلودہ ذرات کی نشانداہی کرنے والا سینسر، ہوا کی اس وقت کی اصل کوالٹی کی نشانداہی کرتا ہے۔
وائی فائی فنکشن کی بدولت اسے دستی طور پر جبکہ سونے کے دوران خود کار طریقے سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔
اس میں پیوریفکیشن کے چار طریقے یعنی دستی، خودکار، تیز رفتار اور سلیپ موڈ موجود ہیں۔
اس میں دو فلٹر یعنی پرائمری فلٹر اور اعلی معیار کا ٹھوس اور مائع آلودہ ذرات کو صاف کرنے والا محفوظ فلٹر موجود ہیں۔

:استعمال کا طریقہ کار
یہ چار طریقوں سے چلایا جاسکتا ہے، لہذا آپ اپنی آسانی کے مطابق مندرجہ ذیل میں سے ایک موڈ منتخب کریں۔
آٹو میٹک موڈ: اس طریقے میں موٹر خود کار طور پر تبدیل اور فنکشن پر منتقل ہوتی رہے گی۔
سپیڈ پیوریفکیشن: یہ تب استعمال کیا جاتے ہے، حب ماحول میں آلودگی کے ساتھ ساتھ دھواں موجو د ہو۔
سلیپ موڈ: یہ طریقہ تب استعمال ہوتا ہے جب آپ رات کو سو رہے ہوں، اس طریقے میں یہ صرف ایک شفٹ میں چلتا رہتا ہے اور سینسر سے کنٹرول نہیں کیا جاتا۔ اس میں موجود چائلڈ لاک بٹن کو دبانے پر اس میں موجود سارے فنکشن لاک ہو جاتے ہیں تاکہ ، بچوں سے محفوظ رکھا جا سکے اور دوبار اسی بٹن کو 5 سیکنڈ تک دبائے رکھنے پر یہ فنکشن دوبارہ استعمال کئے جاسکتے ہیں۔
ٹائمنگ کا بٹن دبانے پر ٹائم کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے، ہر دفعہ یہ بٹن دبایا جاتا ہے تو اس کے چلنے میں ایک گھنٹے کی توسیع ہو جاتی ہے۔
وائی فائی کا بٹن دبانے پرآپ اسے وائی فائی کے ذریعے اسے اپنے سمارٹ فون سے کنیکٹ کر کے آسانی سے استعما ل کرسکتے ہیں۔

:احتیاطی تدابیر
پاور پلگ کو گیلے ہاتھوں سے ہرگز نہ چھوئیں ۔
اس میں موجود 220 اے سی وولٹ اور 50 ہرٹز
کے علاوہ ہرگز کوئی دوسرا اڈاپٹر استعمال نہ کریں۔ (AC220 V & 50 HZ)
اس کی صفائی سے پہلے اس بات کی تسلی کرلیں کہ اس کا سوئچ منقطع کیا جا چکا ہے۔
اسے خشک اور ہموار جگہ پر رکھیں اور دیوار سے اس کے بیچ کا فاصلہ کم از کم 20 سینٹی میٹر ا جبکہ اوپر سے30 سینٹی میٹر ہو ۔ 

We use cookies
Cookie preferences
Below you may find information about the purposes for which we and our partners use cookies and process data. You can exercise your preferences for processing, and/or see details on our partners' websites.
Analytical cookies Disable all
Functional cookies
Other cookies
We use cookies to personalize content and ads, to provide social media features and to analyze our traffic. Learn more about our cookie policy.
Change preferences Accept all
Cookies