ٹئینز اینٹی بیکٹیریل صابن 130 جی ایم
ٹئینز صابن قدرتی ذرائع سے تیار کیے جاتے ہیں۔ یہ جلد کی الرجی کی وجہ سے محفوظ ہے۔
اینٹی بیکٹیریل کے طور پر کام کرتا ہے اور ہمارے جسم کو مختلف بیکٹیریا سے پاک کرتا ہے جو ہمارے ماحول میں موجود ہوتے ہیں اور آسانی سے ہمارے جسم کو متاثر کرسکتے ہیں، ٹئینز اینٹی بیکٹیریل صابن کے استعمال سے ہم مختلف بیکٹیریا سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
:فوائد
یہ سبزیوں ،پھلوں ،گوشت اور چکن سے زہریلے مادوں کا اخراج کرتی ہے۔
او تھری آکسیجن کی غیر مستحکم شکل ہے جو سٹریلائزیشن (جراثیم سے پاک کرنے کا عمل) کے لئے استعمال کی جاسکتی ہے۔
یہ بچوں کی دودھ کی بوتلیں، کمرے اور حتی کہ پانی کو بھی جراثیم سے پاک کرتا ہے۔
:طریقہ استعمال
ایک برتن میں ایک پتھر رکھیں۔
ڈیوائس کو آن/آف بٹن کی مدد سے آن کریں۔
اسکرین کو ٹچ کرکےٹائمنگ سیٹ کریں۔
اور پھرصفائی کے لئے چھوڑ دیں۔
:احتیاط
گیلے ہاتھوں کے ساتھ ا سے استعمال کرنے کی کوشش نہ کریں۔