HARMONY | RESPONSIBILITY | PROSPERITY
ٹیئنز ٹی انرجی بریسلیٹ (وومین ایڈیشن)

ٹیئنز ٹی انرجی بریسلیٹ (وومین ایڈیشن)

ٹیئنز ٹی انرجی بریسلیٹ میں جسم کی بائیوالیکٹرک کومتوازن کرنے کے لیے ٹائٹینیم کے ساتھ مل کر کچھ مائیکرو عناصر ہوتے ہیں۔ یہ جسم کے درد کو دور کرنے، خون کی گردش کو بہتر بنانے اور تابکاری کے اثرات سے بچنے میں مددگار ہے۔

:تفصیل
اس پراڈکٹ میں کئی چھوٹے چھوٹے عنصر شامل ہیں۔ یہ جسم میں میٹابولزم کی شرح میں اضافہ کرتے ہیں جس سے جسم کے درد میں کمی آتی ہے۔ یہ دوران خو ن کو بہتر بناتے ہیں۔

 
:خصوصیات
یہ ایسے لوگوں کے لئے ضروری ہے کو ذیادہ تر الیکٹرک مصنوعات کا استعمال کرتے ہیں جیسے کمپیوٹر، موبائل فون وغیرہ ۔
کم قوت مدافعت والے لوگوں کے لئے بہترین ہے۔
ایسے افراد جو نزلہ ،زکام اور تھکن کا شکار ہوں۔
ڈیپریشن میں مبتلا افراد کے لئے بہترین ہے۔
یہ تمباکو نوشی کے برے اثرات سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔
ذیابیطس اور دل کے مریضوں اور ہائی بلڈ پریشر والے لوگوں کے لیے اچھا ہے۔
یہ ذہنی تناؤ سے بھی دور رکھتے ہیں۔

 
:احتیاطی تدابیر
پہلی بار صارفین کو بعض صورتوں میں متلی چکر اور بخار کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ایسی حالت کا سامنا کرنے والوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ جسم کی بایو الیکٹرک کو متوازن کرنا ایک معمول کی بات ہے۔ یہ اثرات کچھ عرصے بعد ختم ہو جائیں گے۔ تاہم، اگر طویل عرصے تک برقرار رہے تو آپ کو اپنے ہیلتھ کیئر کنسلٹنٹ سے رجوع کرنا چاہیے۔ 

We use cookies
Cookie preferences
Below you may find information about the purposes for which we and our partners use cookies and process data. You can exercise your preferences for processing, and/or see details on our partners' websites.
Analytical cookies Disable all
Functional cookies
Other cookies
We use cookies to personalize content and ads, to provide social media features and to analyze our traffic. Learn more about our cookie policy.
Change preferences Accept all
Cookies