ٹائینز بلڈ سرکولیٹری مساجر
یہ جسم میں بہت سے ایکو پوائنٹس کومحترک کرتا ہے جس میں خاص طور پر پاؤں اورہتھیلی کے عضلات اور ایکو پوائنٹس شامل ہیں۔
:خصوصیات
یہ ہمارے جسم پر تین مختلف طریقوں سے اثرانداز ہوتا ہے۔ •
یہ وائبریشن کے ذریعے خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے۔ •
یہ جسم میں بہت سے ایکو پوائنٹس کومحترک کرتا ہے جس میں خاص طور پر پاؤں اورہتھیلی کے عضلات اور ایکو پوائنٹس شامل ہیں۔ •
یہ پھٹوں کوآرام د یتا ہے۔ •
یہ جسم کے لئے ایک اچھا مساجر ہے۔ •
بلڈسرکولیٹری مساجر ٹھکاوٹ کو دور کرتا ہے اور ساتھ ہی درد ،پھٹوں کی اکڑن اور کچھاؤ کوختم کرنے کے مددگار ہے۔ •
:طریقہ استعمال
ڈیوائس آن کریں۔
کرسی پر بیٹھ جائیں۔
اپنے پاؤں کو مساجر پر رکھیں۔
مشین پر ٹائمر سوئچ فکس کرلیں اور جب تک تھراپی مکمل نہیں ہوتی انتظار کریں۔
نوٹ: اس میشن کے ستعمال سے قبل ایک گلاس نیم گرم پانی لیں۔
:احتیاط
یہ بچوں اور حاملہ خواتین کے لیے موزوں نہیں ہے۔
یہ تھراپی کھبی بھی پیٹ بحر کھانےکے بعد فوراً استعمال نہ کریں۔
یہ ایسے افراد کے لئے بھی موئژ نہیں ہے جنہیں پیس میکرز لگا ہوا ہے۔