HARMONY | RESPONSIBILITY | PROSPERITY
Multi-Functional Headcare Apparatus TQ-Z06

ٹیانشی ملٹی فنکشنل ہیڈ کیئر اپریٹس

ملٹی فنکشنل ہیڈ کیئر اپریٹس ایک مربوط صحت نگہداشت کا اپریٹس ہے جو بلڈ پریشر کو متوازن بناسکتا ہے اور ذہین مونو چپ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے لیزر ہیلتھ اور مساج فراہم کر سکتا ہے۔

:خصوصیات
مخصوص ایکو پوائنٹس تھراپی کے ذریعے بلڈ پریشر کو متوازن کریں۔ •
دل کی بیماریوں اور گنجے پن کو روکتا ہے۔ •
یہ تھکاوٹ، سردرد اور چکر آنے سے نجات دلانے میں بہت مددگار ہے۔ •
نوٹ: اس مشین کو استعمال کرنے سے قبل تمام تر ہدایات کا بغور مطالعہ کریں۔

:طریقہ استعمال
یہ ڈیوائس ایک سے زیادہ مقاصد کے لیے ہے اور وائبریشن آپشنز کا انتخاب خود کی حالت کے مطابق کیا جا سکتا ہے جیسے کہ سر درد، کمر میں درد، گردن اور کندھے میں درد، تھکاوٹ وغیرہ۔ ڈیوائس کو آن کریں اور مقررہ وقت کے لیے تھراپی شروع کریں۔

:احتیاط
یہ حاملہ خواتین، دماغ یا جگر کے مسائل میں مبتلا افراد، جسم میں پیس میکر رکھنے والے مریض کو اس ڈیوائس کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

We use cookies
Cookie preferences
Below you may find information about the purposes for which we and our partners use cookies and process data. You can exercise your preferences for processing, and/or see details on our partners' websites.
Analytical cookies Disable all
Functional cookies
Other cookies
We use cookies to personalize content and ads, to provide social media features and to analyze our traffic. Learn more about our cookie policy.
Change preferences Accept all
Cookies