ٹیانشی ایکو پوائنٹ ملٹی فنکشنل اپریٹس
یہ چین کے قدیم طریقو ں ی ایکیوپنکچر پر مشتمل ہے اس میں سکریپنگ اور پلم ایکیوپنکچر شامل ہے۔یہ ایک ہلیتھ پراڈکٹ ہے اس میں برقی مقناطیسی انرجی ہے جو جسمانی حرکت میں اضافہ کرتاہے۔
:خصوصیات
یہ شائیٹیکا کے درد سے نجات دیتاہے۔
یہ دماغی صلاحیت میں بھی اضافہ کرتا ہے۔
یہ دماغی خلیات کی بھی تعمیرومرمت کرتا ہے۔
یہ دوران خون کے نظام کو بہتر بناتا ہے۔
یہ زخم بھرنے میں مددگار ہے۔
یہ جلد کے لئے کاسمیٹک اثرات رکھتا ہے اور جلد کو نرم وملائم اور جاذب نظر بناتاہے۔
یہ ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔
:طریقہ استعمال
تھراپی کے لئے خاص ایکوپوائنٹ کا انتخاب کریں۔
خاص ایکوپوائنٹ کا انتخاب کرکے مشین کو آن کریں۔
ٹائمنگ سیٹ کرکے استعمال کریں۔
:احتیاطی تدابیر
فنکشنل ہیڈ اچھی طرح فکس کریں۔
ایکو پوائنٹس کا درست انتخاب کریں۔
اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کریں کیونکہ یہ ایک کثیر المقاصد آلہ ہے۔