ٹیانشی سپائرولینا کیپسولز
فوڈ سپلیمنٹ جس میں خشک سپائرولینا پاؤڈر شامل ہے۔ پروٹین، وٹامن بی، کاپر اور آئرن کا بھرپور ذریعہ۔
:خصوصیات
اس غذائی کیپسول کے درج ذیل صحت کے فوائد ہیں۔ •
یہ جسم کے خلیوں کو مناسب آکسیجن کی فراہمی میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ •
قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ •
بہت سے غذائی اجزاء کا بھرپور ذریعہ۔ •
ایک اچھا اینٹی ایجنگ ایجنٹ ہو سکتا ہے۔ •
:اہم اجزاء
خشک پائرولینا پاؤڈر۔
:استعمال کا طریقہ
دو کیپسولز دن میں تین بار نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
:پیک سائز
ایک بوتل میں 100 کیپسول ہوتے ہیں۔
:نوٹ
یہ غذائی سپلیمنٹ ہے اور کسی بیماری کے علاج کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔